دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز بنانے کا، شاہی نسخہ

دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز بنانے کا، شاہی نسخہ نسخۃ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، ناریل 50 گرام، خشخاش سفید 70 گرام، چار مغز 70 گرام، مغز خربوزہ 6 گرام، مغز چرونجی 6 گرام، مغز پستہ 20 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کوٹ کر علیحدہ رکھیں اورآدھا کلو دیسی گھی  کو […]