دماغی کمزوری کا گھریلو علاج
دماغی کمزوری کا گھریلو علاج نسخہ الشفاء : مغز بادام مقشر 10 گرام، مغز تربوز10 گرام، مغز کدو 10 گرام، چینی 10 گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدارخوراک : ایک چمچ چھوٹا چائے والا عرق گاؤزبان 40 گرام کیساتھ کھائیں دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں ایک […]