نسخہ الشفاء : دماغی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نمک ترپھلہ 50 گرام، کُشتہ چاندی 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کر ایک گھنٹہ خوب کھرل کر کے 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک […]