دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے، بہترین نسخہ

دماغی کمزوری اور کمزوری معدہ کیلئے، بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : بکری کی مستعمل ہڈی 5 کلو، خرما مصفی 1250 گرام، الائچی کلاں نیم کوب 1250 گرام ترکیب تیاری : ایک مظبوط گھڑے کے پیندے میں سوراخ کریں اور سوراخ میں لوہےکی تاروں کا گچھا پھنسا دیں پہلے نصف ہڈیاں پھر خرما اور سفوف الائچی […]