نسخہ الشفاء : جسمانی، دماغی کمزوری، دور بے پناہ طاقت
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، ستاور150 گرام تر کیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو دیسی گھی میں براؤن کر لیں پھر دونوں اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 2 گرام صبح، 2 گرام، شام پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک فوائد : مقوی دماغ، جسمانی کمزوری، […]