دائمی قبض کیلئے، اکسیر نسخہ
دائمی قبض کیلئے، اکسیر نسخہ قبض ایک معمولی بیماری خیال کی جاتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ قبض تمام بیماریوں کی ماں ہے، چنانچہ، بواسیر، پیچش، سنگرہنی، سردرد، بھوک نہ لگنا، جریان وغیرہ سب قبض کی وجہ سے پیدا ہو سکتی ہیں، قبض کو دور کرنے کے لئے یہ نسخہ بہت مجرب اور آزمودہ […]