دماغی امراض، قبض، آنکھوں کے امراض، دیسی علاج

 دماغی امراض، قبض، آنکھوں کے امراض، دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ زرد 250 گرام، شہد 150 گرام ترکیب تیاری : ہلیلہ زرد موٹی موٹی لے کر دودھ کے برتن میں ڈال کر دو کلو پانی میں ملائیں اور اپلوں کی آگ پر پکائیں جب تمام پانی جل جائے تو ہلیلہ کی گٹھلیاں نکال کر […]