دل کی کمزوری، درد دل، دل کا دورہ پڑنا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : طباشیر اصلی 50 گرام، کہرباشمعی 50 گرام، تخم الائچی خورد 50 گرام، حجرالیہود 50 گرام، قلمی شورہ اصلی زمینی 50 گرام، نوشادر10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، […]