خمیرہ بادام، انڈے کی زردی والا

خمیرہ بادام، انڈے کی زردی والا نسخہ الشفاء : چھلے ہوئے بادام 40 گرام لے کر پانی میں خوب باریک گھوٹ کر شیرہ نکال لیں ایک گلاس پانی کا اضافہ کر کے برتن میں ڈال کرہلکی آنچ پر چڑھائیں اور ایک کلو چینی ملا کر شربت سےگاڑھا قوام بنا لیں چاندی کے ورق 50 عدد […]