جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے حضرت عثمان بن ابي العاص رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے جسم میں اسلام لانے کے وقت سے درد رہتا تھا ، انہوں نے نبی کریم ﷺ کو بتایا تو آپ ﷺ نے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہے اس پر […]