دست اور اسہال کیلئے یقینی ٹوٹکہ
دست اور اسہال کیلئے یقینی ٹوٹکہ نسخہ الشفاء : طباشیر10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، زہرہ مہرہ 10 گرام، نارجیل دریائی 10 گرام، شنگرف 10 گرام، افیون 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، زنگ اوکسائیڈ 10 گرام، سونف نیم بریاں 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کرکھرل میں رگڑ […]