نسخہ الشفاء : درد معدہ، آنتوں کا درد، درد گردہ،،جسم میں کہیں بھی درد ہو رہا ہو چند منٹوں میں نجات

نسخہ الشفاء : زنجبیل 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پپلا مول 10 گرام، چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، ہینگ بریاں 10 گرام، لیموں کا پانی 50 گرام، ادرک کا پانی 50 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں […]