درد فم معدہ، وجع الفواد ، کے دیسی نسخہ جات
درد فم معدہ، وجع الفواد ، کے دیسی نسخہ جات درد فم معدہ، کیلئے دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : ہینگ ایک رتی لے کر مویز منقی ایک عدد میں رکھ کر نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا فم معدہ کے درد اور پیٹ کے ریاحی درد میں بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : انیسون […]