نسخہ الشفاء : درد شکم، قے، بدہضمی، تبخیر معدہ، کمی بھوک کیلئے، مزیدار چورن

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام،نوشادر 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا گرام  سے ایک گرام, تک صبح دوپہر رات، کھانے کے 15 منٹ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں فوائد : بہٹ درد، […]