درد شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ
درد شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : کشنیز خشک 12 گرام، اسطخودوس 12 گرام، فلفل سیاہ 1 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کرپانی میں گھوٹ دیں طریقہ استعمال : ایک گرام طلوع آفتاب سے پہلے پئیں بعد میں مصری کی ڈلی کھا لیں فوائد : درد شقیقہ اور درد عصابہ […]