درد سر کا، مکمل دیسی علاج

درد سر کا، مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : فنسٹین 3 گرام، کونین 3 گرام، گوند کیکر 4 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کھرل میں پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : درد شروع ہونے سے پہلے ایک گولی نیم گرم پانی سے کھائیں دس دن استعمال کریں فوائد : […]