قبض کا، دیسی آسان علاج

قبض کا، دیسی آسان علاج اگر پاخانہ معمول کے مطابق نہ آئے یعنی روزانہ حاجت ہونے کی بجائے دوسرے تیسرے روز آیا کرے یا روزانہ آتا ہو مگر تھوڑاتھوڑا کئی بار آئے اور با فراغت نہ آئے تو دونوں صورتوں کو قبض ہی کہیں گے عموماََ درد سر نزلہ و زکام ،نظر کی کمزوری ، […]