نسخہ الشفاء : دانت کے درد، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہرمل 250 گرام، پھٹکڑی 125 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو تین کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں، جب ایک کلو رہ جائے تو اتارکے چھان کرمحفوظ کرلیں مقدار خوراک : تھوڑا سا پانی منہ میں ڈالیں اور جتنی دیر ممکن ہو منہ میں رکھیں پھر کلی کر دیں یہ […]