دانت درد کے لیے آزمودہ اور مؤثر دیسی علاج
دانت درد کے مسئلے کا آزمودہ دیسی علاج دانت درد کا، بہترین علاج نسخہ الشفاء : عقر قرحا 50 گرام، مساگ 50 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام، تمباکو خوردنی 20 گرام، الائچی خورد 2 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں۔ طریقہ استعمال : تھوڑا سا منجن لے کر دانتوں […]