نسخہ الشفاء : دانت اور داڑھ کے درد، کو ختم کریں پانچ منٹ میں، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، عقر قرحا 50 گرام، نوشادر 50 گرام، نمک سفید 50 گرام ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک : حسبِ ضرورت منجن کی شرح دانتوں کی جڑوں میں رکھ دیں یا ہلکا ہلکا مل دیں فوائد : درد دانت، کیڑا […]