دانتوں کے ماسخورہ کا، بہترین دیسی علاج
دانتوں کے ماسخورہ کا، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : سرخ کاہی 2 گرام، پھٹکڑی 3 گرام، نیلا توتیا 3 گرام، ہیراکسیس سبز 2 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو کھرل کرکے منجن بنالیں طریقہ استعمال : ایک رتی منجن دانتوں پر ملیں اور کم از کم بیس منٹ تک کلی نہ کریں بعد میں […]