دانتوں کے درد کا، دیسی علاج
دانتوں کے درد کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک دیسی 20 گرام، جوسوختہ 20 گرام، سمندر جھاگ 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں طریقہ استعمال : صبح اور شام دانتوں پر ملیں اور پندرہ منٹ بعد کُلی کریں فوائد : دانتوں کے درد کیلئے نہایت مفید دواء […]