نسخہ الشفاء : دانتوں کے امراض، کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نر کچور10 گرام پیس کر سفوف بنا کے ،دیسی گھی میں بریاں کرلیں اور پھر اس میں بھوری مرچ، لونگ، فلفل سیاہ، (21+21 دانہ)۔ باریک پیس کر شامل کریں۔ طریقہ استعمال : یہ سفوف دانتوں پر ملیں 15 منٹ بعد کلی کر لیا کریں فوائد : دانت میں درد، دانتوں کو کیڑا […]