دانت چمکانے کا، بہترین نسخہ
دانت چمکانے کا، بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 20 گرام، سرد چینی 10 گرام، کاہی سرخ 6 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں طریقہ استعمال : بوقت ضرورت دانتوں پر مل کر دس منٹ کے بعد گرم پانی سے کلی کریں اس دوران تھوک نگلنے سے پرہیز کریں […]