دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگنے کا، دیسی علاج
دانتوں کو ٹھنڈا گرم لگنے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : کوئلہ لکڑی جامن 10 گرام، نیلا توتیابریاں 3 گرام، پھٹکڑی بریاں 6 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر سفوف بنالیں طریقہ استعمال : منجن کی طرح دانتوں پر ملیں پندرہ منٹ بعد کُلی کریں فوائد : دانتوں کے ایسے مریضوں کیلئے جنہیں […]