دافع قبض، غذا سے علاج
دافع قبض، غذا سے علاج الشفاء نیچرل ہربل : قبض ایک ایسی عام شکایت ہے جس کے مریضوں کے اعداد و شمار مرتب کئے جائیں تو لوگ حیران رہ جائیں گے ایسے لوگ بہت کم ملیں گے جنہیں قبض نہ رہتا ہو اس وقت اس کے اسباب سے بحث کرنا مقصود نہیں ہے ورنہ اصل […]