سفوف مغلظ و دافع سرعت
سفوف مغلظ و دافع سرعت نسخہ الشفاء:تال مکھانہ60گرام،تج25گرام،کوزہ مصری80گرام:تیاری سب کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں : مقدار خوراک:8گرام،صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:دافع سرعت ہے اور امساک پیدا کرتا ہے
نسخہ:سفوف دافع سرعت و مقوی باہ و ممسک
نسخہ:سفوف دافع سرعت و مقوی باہ و ممسک نسخہ الشفاء:عقرقرحا40گرام،بیج بند40گرام،تخم کونچ40گرام،گلنار40گرام، تخم اوٹنگن40گرام,سمندر سوکھ40گرام,گوند کیکر40گرام,مصطگی رومی 40گرام 40 موچرس گرام،بہوپھلی40گرام،اندر جو شیریں40گرام،تال مکھانہ40گرام موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام،ست گلو40گرام،سنگھاڑہ خشک40گرام ،کباب چینی40گرام،دانہ الائچی کلاں40گرام،طباشیر40گرام،خارخشک40گرام گرام،لہسوڑہ خشک50گرام،خشخاش60گرام،کوزہ مصری 300گرام تمام ادویہ کو صاف کرکےباریک سفوف بنا لیں:مقدار خوراک:10گرام صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ حسب ضرورت دودھ کیساتھ […]
سفوف دافع سرعت
سفوف دافع سرعت نسخہ الشفاء:پھل ببول خام30گرام،تال مکھانہ30گرام،چنیہ گوند30گرام،نخود بریاں مقشر30گرام کوزہ مصری100گرام،تیاری:: تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک::چار گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:سرعت انزال کو ختم کرکے امساک پیدا کرتا ہے نوٹ: ترشی بادی سے پرہیز لازم ہے
محرک باہ دافع نامردی لیپ
محرک باہ دافع نامردی لیپ سونڈھ 50گرام لےکر اس کو خوب باریک سفوف کرلیں بعد میں اس میں خالص شہد 80گرام ملا کر خوب مکس کریں لیپ سا بن جائے گا پھر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں طریقہ استعمال: رات سوتے وقت عضوخاص پر لیپ کریں اور اُوپر برگ پان باندھیں اور صبح کو کھول […]