نسخہ قبض سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں
نسخہ قبض سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں نسخہ الشفاء : دار چینی 40 گرام،ایلوا 15 گرام، ہیرا کسیس 15 گرام ترکیب تیاری : باریک پیس کر شہد کی مدد سے دو دو رتی کی گولیاں بنالیں مقدارخوراک : دو دو گولی صبح اور شام خالی پپیٹ چائے کیساتھ استعمال کریں فوائد : قبض، احتباس الطمث، […]