داد، چنبل اور خارش کا، مکمل علاج
داد، چنبل اور خارش کا، مکمل علاج نسخہ الشفاء : دار چکنا 10 گرام، ہڑتال ورقیہ 10 گرام، شنگرف مدبر10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، دیسی گھی 250 گرام، پانی 6 کلو ترکیب تیاری : چاروں اجزاء کو گھی میں اتنا پکائیں کہ سیاہی مائل ہوجائے پھر اس میں پانی ڈال کر گرم کریں […]