نسخہ الشفاء : داد چنبل، اور خارش کے لیے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : آک کا دودھ 50 گرام، کافور 10 گرام، روغن تارپین 20 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل ہلکی آنچ پر رکھیں اور آک کے دودھ کوتھوڑا، تھوڑا کر کے ڈالتے جائیں جب آک کا دودھ جل جائےاتارلیں، روغن تارپین میں کافور حل کر […]