دائمی نزلہ، زکام و کھانسی سے آرام ____دیسی علاج
دائمی نزلہ، زکام، و کھانسی سے آرام، دیسی علاج نسخہ الشفاء : عقیق 10 گرام، پوست ریٹھہ 20 گرام، ملٹھی جو کوب شدہ 30 گرام، عرق گلاب خود ساختہ 100 گرام ترکیب تیاری : پہلے ملٹھی کو 120 گرام، پانی میں بھگودیں 2 دن کے بعد عقیق گرم کرکے 14 مرتبہ اس میں بجھاؤ دیں […]