نسخہ الشفاء : دائمی قبض، ہمیشہ کیلئے ختم، معدہ آنتوں کو طاقت، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پارہ مصفیٰ 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام، میٹھا تیلیا مدبر 10 گرام، اجمود 10 گرام، آملہ 10 گرام، پوست بلیلہ 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، سجی کھار 10 گرام، جوکھار 10 گرام، پوست چترک 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، سونچل نمک 10 گرام، […]