نسخہ الشفاء : دائمی قبض،تیزابیت، سینے کی جلن، پیٹ کا درد، گیس، بھوک کا نہ لگنا،ریاح بادی،کے لیے

نسخہ الشفاء : تازہ اندرائن (تمہ) بیج نکال دیں 1 کلو، اجوائن دیسی 250 گرام، نمک سیاہ 50 گرام ترکیب تیاری : تینوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے کسی مرتبان یا مٹی کے برتن میں رکھ دیں ایک ہفتہ یاں خشک ہونے تک جب خشک ہو جائے تو کسی کپڑے وغیرہ پر پھیلا […]