قبض ختم کرنے کیلئے دیسی علاج
قبض ختم کرنے کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : گلقند 250 گرام، سقمونیا 10 گرام ترکیب تیاری : سقمونیا سفوف کر کے گلقند میں مکس کر لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں مقدارخوراک : ایک سے دو چمچ بڑے کھانے والے رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کر لیا […]