تھوک میں خون آنا
یہ ایک بہت بری بیماری ہے جس کو عام طور سے حکیم سِل کہہ دیتے ہیں۔ مگر فی الحقیقت یہ اور بیماری ہے۔ اس کیلئے کیکر کے نرم پتے لے کر گھوٹ لیں اور پھر ذرا سی مصری ملا کر پلا دیں ‘ تھوک میں خون آنے میں مفید ہے ۔دوسرا نسخہ:۔ کیکر کا گوند […]
خون (بلڈ / blood)
خون (بلڈ / blood) جانداروں کے جسم میں گردش کرنے والا ایک سیال ہوتا ہے جس میں مختلف اقسام کے خلیات اور غذائی و دیگر مادے تیرتے رہتے ہیں اور یوں تمام جسم میں خون کے ساتھ چکر لگاتے رہتے ہیں۔ خون کے جسم میں چکر لگانے یا گردش کرنے کو طب و حکمت میں […]