خون کی کمی کا، دیسی نسخہ خاص

خون کی کمی کا، دیسی نسخہ خاص نسخہ الشفاء : موصلی سفید 3 گرام، تال مکھانہ 30 گرام، لاجونتی 30 گرام، بہی دانہ 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، مغز بادام 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام، کاٹھی سپاری 30 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں […]