نسخہ الشفاء : خون کی کمی، خون کا پتلا پن، اعصابی کمزوری کو دور کرنے کا، لاجواب علاج

نسخہ الشفاء : بلادر، بھلاوہ 10 گرام، پوست ہرڑ 140 گرام ترکیب تیاری : پہلے بھلاوہ کی ٹوپی اتار لیں، پھر ان دونوں ادویہ کو خوب باریک کرکے 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول، صبح اور شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی یاں نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں […]