خون کی کمی، خون کی طاقت، بھوک کی کمی کیلئے، دیسی علاج

خون کی کمی، خون کی طاقت، بھوک کی کمی کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، تخم کاسنی 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، نوشادر 30 گرام، کالی مرچ 50 گرام ترکیب ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا دودھ […]