نسخہ الشفاء : خون کو صاف، کرنے کیلئے شربت بنائیں
نسخہ الشفاء : برادہ شیشم 250 گرام، عناب 375 گرام، گل نیلوفر 375 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو رات کے وقت 2 کلو پانی بھگو دیں صبح اٹھ کر ہلکی آنچ پر جوش دیں جب پانی آدھا کلو رہ جائے تو مل، چھان کر تین پاؤ چینی ملا کر شربت ایک بوتل […]