خون کو صاف، خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے، دیسی علاج
خون کو صاف، خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 10 گرام، عناب 15 عدد، پانی آدھا کلو، کوزہ مصری حسب ضرورت ترکیب تیاری : ان ادویہ کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح چھان کر محفوظ کرلیں مقدار خوراک : آدھا کپ چائے والا […]