نسخہ الشفاء : خون پیدا کرے، بھوک لگائے، اور طاقت پیدا کرے، شاندار دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیہ 3 گرام، جدوار9 گرام، جائفل 9 گرام ترکیب تیاری : باریک کر کے چھ چھوہاروں میں بھر کر اوپر گیھوں کا آٹا چڑھا کر گرم بھوبھل میں دبا دیں۔ جب آٹآ جل جائے تو دوا بمعہ چھوہارے نکال کر شنگرف مدبر 6 گرام، زعفران 3 گرام، سم الفار مدبر 6 […]