خون صاف کرنے کیلئے نسخہ

خون صاف کرنے کیلئے نسخہ نسخہ الشفاء : دھماسہ 100 گرام، ریوند چینی 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام۔  ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن […]

خون صاف کرنے کا جدید دیسی نسخہ

خون صاف کرنے کا  جدید اعلی ترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : شورہ قلمی 80 گرام، گندھک ڈنڈا 80 گرام،گیرو 80 گرام، پارہ مصفٰی 6 گرام۔ تر کیب تیاری : پہلے تینوں چیزوں کو  خوب باریک پیس لیں  پھر گندھک باریک شدہ کو کسی بڑی سی لوہے کی کڑچھی میں ڈال کر کوئلوں کی آگ […]

مصفی خون سفوف نسخہ اور علاج

سفوف مصفٰی خون  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

نسخہ الشفاء : خون صاف، پھوڑے پھنسیاں دور، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 100گرام، شیر مدار 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے ہلدی کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر اس میں شیر مدار ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے صبح اور شام، […]