خون صاف، بخار، تھکاوٹ، خرابی جگر دیسی علاج

خون صاف، بخار، تھکاوٹ، خرابی جگر دیسی علاج یہ نسخہ اگر موسم گرما کے شروع میں ایک ہفتہ استعمال کر لیا جائے تو پورا سال بہترین گزرتا ہے اس کا بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ گرمی کے موسم میں گرمی دانوں اور پھوڑا پھنسی سے محفوظ رکھتا ہے نسخہ الشفاء : افسنتین 30 گرام، […]