خون کا پیشاب، بول الدم، کیلئے دیسی نسخہ جات
خون کا پیشاب، بول الدم، کیلئے دیسی نسخہ جات خونی پیشاب، نسخے، ٹوٹکے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : چھال فالسہ 20 گرام، کو رات کے وقت ایک کپ پانی میں بھگو کر صبح چھان کر پینے سے خون کا پیشاب آنا بند ہو جاتا ہے نسخہ الشفاء : چاکسو ایک عدد لے کر باریک کرلیں، […]