نسخہ الشفاء : خونی و بادی بواسیرکا علاج

نسخہ الشفاء : کلونجی 70 گرام، پنیرڈوڈھی 100 گرام، نیم کی نمولی کا مغز 100 گرام کرائتہ انڈیا والا 100 گرام، چرائتہ 100 گرام، اصلی ہینگ 20 گرام ترکیب تیاری : ان تمام چیزوں کا سفوف پاؤڈر بنا لیں مقدار خوراک : صبح نہار منہ 1 گرام ،دوپہر1گرام ، رات 1 گرام، پانی یا دودھ […]