خونی بیماریاں انشاءاللہ چند روز میں دور ہوجائیں گی

 خونی بیماریاں انشاءاللہ چند روز میں دور ہوجائیں گی نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقی 1 10 گرام، سیاہ مرچ 6 گرام، شنگرف 6 گرام، کشمش 20 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں۔ جب باریک ہوجائے تھوڑا تھوڑا پانی ملا کر کھرل کریں۔ پانی صرف اتنا ہی ملایا […]