خونی اور بادی بواسیر کا، مجرب دیسی علاج
خونی اور بادی بواسیر کا، مجرب دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار100 گرام، مصفی در دودھ کرلیں تو بہتر ورنہ ایسے ہی، آب نیم ایک کلو کھرل کر کے جذب کروائیں حتی کہ تمام پانی جذب ہو جائے گُل نیم سے پانی زیادہ نکلتا ہے تیار ہے، امراض جلدی میں بھی مستعمل ہے […]