خواص گندنا، پوگاٹ، پیازی

خواص گندنا، پوگاٹ، پیازی Leck Onion دیگرنام : عربی میں کراث، فارسی میں گندنا، پنجابی میں پوگاٹ، اور انگریزی میں لیک انن کہتے ہیں ماہیت : پیاز کے پودے کی طرح اس کی لمبی لمبی اورگول شاخیں ہوتی ہیں۔اس لئے اس کو پیازی اورپنجابی میں بھوگاٹ بھی کہتے ہیں۔ اس کے پتے تخم اور پھول […]