خواص گلو، گرچ

خواص گلو، گرچ  Tinospora Cordifolia Heart-leaved moonseed دیگرنام : ہندی میں گرچ بنگالی میں گلانچا گجراتی میں گل بیل ،سنسکرت میں گڈوچی اور انگریزی میں ٹائنو سپورا کارڈی فولیاکہتے ہیں ماہیت : گلو مشہور اور لمبی عمر والی نمابوٹی ہے۔ یہ اپنے نزدیک کے کسی درخت دیوار یا کسی اور سہارے سے اوپرسے بل کھاتی […]