خواص کروندہ
خواص کروندہ Corinda دیگرنام : بنگالی میں کرمچا گجراتی میں کرندا سنسکرت میں کرمرد مرہٹی میں کروندا اور انگریزی میں کوانڈہ کہتے ہیں ماہیت : ایک خاردار درخت کا پھل عناب کے برابر لیکن شکل بیرکی طرح اور گچھوں میں لگتاہے۔اس درخت کے پتے کسی قدر چوڑے لمبے اورچکنے لیموں کے پتوں کے مشابہ ہوتے […]